سنگاپور، 10 جنوری 2017ء/پی آرنیوزوائر/– ایلین کھیو کو بین الاقوامی طور پر سراہے گئے مرینا مینڈرین سنگاپور کی ڈائریکٹر سیلز و مارکیٹنگ مقرر کردیا گیا ہے –575 کمروں کا ایک پوش کاروباری ہوٹل جو مرینا بے کے مالیاتی ضلع کے قلب میں ایک شاندار مقام سے استفادہ کرتا ہے۔ http://photos.prnasia.com/prnvar/20170110/8521700165 ایلین اس نئے کردار میں […]