نیا بلیک بیری تحفظ، سودمندی اور پائیداری پر مبنی خصوصیات رکھتا ہے لاس ویگاس، 5 جنوری 2017ء/پی آرنیوزوائر/– ٹی سی ایل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی ہولڈنگز لمیٹڈ (“ٹی سی ایل کمیونی کیشن”) نے آج انٹرنیشنل کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) میں اپنے نئے بلیک بیری پریمیم کی بورڈ اسمارٹ فون کی ایک جھلک پیش کی۔ […]