سنگاپور، 6 دسمبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– عضلی استخوانی صحت عامہ میں عالمی رہنما ادارے زمر بایومیٹ ہولڈنگز انکارپوریٹڈ (این وائی ایس ای اور ایس آئی ایکس: ZBH) نے آج اعلان کیا ہے کہ ادارے کو بہترین کاروباری مشقوں میں تحقیق اور انسانی وسائل، حکمت عملی اور قیادت میں رہنماؤں کو شناخت کرنے میں مہارت رکھنے والے […]